gabgabhouse [ @ ] gmail.com
Home Courses > Absolute Beginner > How to introduce yourself in Cantonese کینیڈا میں اپنے آپ کو متعارف کرانے کا طریقہ

How to introduce yourself in Cantonese کینیڈا میں اپنے آپ کو متعارف کرانے کا طریقہ

Gab Gab Cantonese


Gab Gab Cantonese produces variety of Cantonese (Chinese) videos to help ethnic minorities in learning Cantonese in Hong Kong.

We aim to enhance the ethnic inclusion in Hong Kong.

If you have any suggestion, please feel free to send Gab Gab an e-mail by gabgabhouse [@] gmail.com. Or join our Facebook page: gabgabcantonese. Or subscribe Gab Gab Cantonese YouTube Channel.


How to introduce yourself in Cantonese (with Urdu subtitles)

کینیڈا میں اپنے آپ کو متعارف کرانے کا طریقہ

 

اردو
ہیلو، گیب گیب کینٹونیس میں آپ کوخوش آمدید!
پچھلے سبق میں ہم نے ۹ کینٹونیز ٹونزسیکھی تھی.
اس سبق میں ہم سیکھنے والے ہیں کہ نئے دوستوں سے اپنا تعارف کس طرح کرتے ہیں.
کیا آپ تیار ہیں؟ چلئے.
نئے دوست بنانے کےلئے سب سے پہلے ہم اپنا نام بتاتے ہیں : لئ ہئو .نعو کیو…، لئ ہئو نعو کیو…
مثلاٴ : لئ ہئو . نعوکیو گیبریئلا، لئ ہئو .نعو کیو گیبریئلا.
پھر ہم اپنے پیشے کے بارے میں بتاتے ہیں: لئ ہئو.نعو ہائی… ، لئ ہئو.نعو ہائی …
مثلاٴ : لئ ہئو.نعو ہائی لئو سی . ، لئ ہئو.نعو ہائی لئو سی.
عام طور پر ہم یہ بھی بتاتے ہیں کہ ہم کہاں سے ہیں : لئی ہئو.نعو ہائی…ین، نعو ہائی…ین.
مثلاٴ : لئی ہئو،نعو ہائی ہونگ کونگ ین. ، نعو ہائی ہونگ کونگ ین.
پھر ہم یہ بھی بتاتے ہیں کہ ہم کہاں کام کرتے ہیں:نعو ہئی…چئو ، نعو ہئی…چئو.
مثلاٴ : نعو ہئی کنگ سی چئو. ، نعو ہئی کنگ سی چئو.
پورا تعارف یہ ہے : لئ ہئو .نعو کیو گیبریئلا.نعو ہائی ہونگ کونگ ین. نعو ہائی لئو سی.نعو ہئی کنگ سی چئو.
آپ کا تعارف کیا ہے ؟
ابھی خالی جگہ پر کریں اور اپنا تعارف کینٹونیز میں تیار کریں .
یہ چند قومیت کے نام ہیں :
پئی لئی سی ین، فن لان ین، ما لوئی سائی آ ین، سن کا پو ین، تھائی کوک ین، مئی کوک ین، ینگ کوک ین، تق کوک ین
بھارتیوں، پاکستانیوں، نیپال، کمبوڈینز، ویتنامی، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، جاپانی
یہ چند پیشوں کے نام ہیں:
لئوت سی، لئو سی، ہوک سان، سئون ین، سی کئی، فک مئو یو، کنگ چھا، پئو عنوگ
یہ چند کام کرنے کی جگہوں کے نام ہیں:
چھان تھینگ، فات یون، یی یون، تائی ہوک، سیو فونگ چھو، عن ہونگ، پان کنگ ست، کینگ چھو
اگر آپ کو کچھ پوچھنا ہے تو ہمیں ای میل یا کومنٹ کے ذریعےضرور پوچھیں.
سبق نمبر ۴ میں ہم سیکھیں گے کہ کینٹونیز میں بات چیت کس طرح کرتے ہیں.
اپنے دوستوں کو بھی اپنے ساتھ کینٹونیز سیکھنے کا بتائیں. بائے بائے!